Nov 4, 2019 | 2019, November
صوبے کے طول وعرض میں کینسر مریضوں کی تعداد میں اضافہ اور اُس کے نتیجے میں اموات میں اضافہ لمحہ فکریہ ہے۔ کینسر کا علاج مہنگا ہونے کی وجہ سے اکثر مریض اخراجات نہ ہونے کی وجہ سے فوت ہوجاتے ہیں۔ ملک بھر کے اعداد وشمار کے مطابق کینسر کے سب سے زیادہ مریضوں کا تعلق ہمارے...