حکومتی وزراء بتائیں گے کہ عمران خان کے والد کو بھٹو نے کیوں نکالا تھا؟ بہتر یہی ہوگا کہ دوسروں پر تہمت لگانے سے گریز کیا جائے، جن افراد نے قوم کی خدمت کی ان کے نام ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ جو سیاسی یتیم ہیں ان کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا، ترجمان اے این پی کا حکومتی وزراء کو...