Oct 23, 2019 | 2019, October
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ احمد شاہ ابدالی پشتون تاریخ کا تاج ہے جنہوں نے پشتون ریاست کی بنیاد ڈالی تھی،وہ لوگوں کے چنے ہوئے لیڈر تھے اور انہی کی کوششوں سے پشتون قوم کو قبائلیت، جنگ و جدل سے نکل کر ایک منظم ریاستی...
Oct 23, 2019 | 2019, October
پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں عوامی رائے کے بغیر حکمرانوں کے انتخاب نے ثابت کردیا کہ غلط پالیسیاں اور مینڈیٹ کی چوری اس ملک کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے،ملک میں جاری بحران کے ذمہ دار وہی لوگ ہیں جنہوں نے...