


اے این پی آزادی مارچ میں شمولیت کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دے چکی،ایمل ولی خان
پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی اسلام آباد مارچ میں شمولیت کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دے چکی،مرکزی صدر کے اعلان پر تمام کارکنان اپوزیشن کے آزادی مارچ کا حصہ بنے گی،اگر اے این پی قائدین کو گرفتار کیا گیا تو پھر پلان بی پر...
راستوں کی بندش آمرانہ ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے،اسفندیارولی خان
چارسدہ(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا اور پنجاب کو ملانے والی شاہراہ پر کنٹینرز لگانا آمرانہ ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے، جمہوری سوچ رکھنے والے کسی بھی احتجاج کو روکنے کیلئے تشدد یا راستوں کی بندش کا راستہ...