


جنوبی وزیرستان کیلئے جوڈیشل کمپلیکس ٹانک میں بنانا افسوسناک ہے،شاہی خان شیرانی
جنوبی وزیرستان کی سات لاکھ آبادی مقدموں کیلئے 200کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی جو کسی بھی صورت قبول نہیں انضمام کے بعد آئین پاکستان کی توسیع ہوچکی ہے،حکومت اصلاحات کے نفاذ میں سنجیدہ نہیں موجودہ فیصلہ عوام کو ریلیف نہیں بلکہ مزید تکلیف میں مبتلا کرنے کے مترادف ہے اے این...