پشاور(جنرل رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ عدم تشدد کے فلسفے کے ذریعے ہی دنیا امن کا گہوارہ بن سکتی ہے، آج اگر اس جنگ زدہ معاشرے کو امن چاہئیے تو عدم تشدد کی راہ اپنانی ہوگی۔ افغان امن مذاکرات میں افغانستان کی منتخب حکومت...