


جے یو آئی کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان کی ولی باغ میں ایمل ولی خان سے خصوصی ملاقات
چارسدہ(پ ر)جمیعت علمائے اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان کی ولی باغ چارسدہ آمد،ولی باغ چارسدہ میں اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان سے آزادی مارچ کے حوالے سے خصوصی ملاقات۔تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمان کی ولی باغ چارسدہ...
اے این پی اسفندیارولی خان کی قیادت میں آزادی مارچ میں شرکت کرے گی، سردارحسین بابک
پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ اے این پی پوری قوت کے ساتھ مرکزی صدر اسفندیارولی خان کی قیادت میں 31اکتوبر کو آزادی مارچ میں شرکت کرے گی، تمام اضلاع نے بھرپور انداز میں تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور تمام اضلاع اس حوالے سے...
لاکھوں لوگ اسلام آباد آرہے ہیں،اُن کو کنٹرول کرنا حکومت کے بس میں نہیں،ایمل ولی خان
پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے وزیراعظم کی جانب سے ایک بار پھر سیاسی کارکنان سے نمٹنے کے بیان پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلکٹڈ کو خبر ہونی چاہیے کہ آزادی مارچ میں شرکت کیلئے لاکھوں لوگ اسلام آباد آرہے ہیں،اُن کو کنٹرول کرنا پھر...