اسفندیار ولی خان کی ڈاکٹروں کے خلاف پولیس گردی کی مذمت

اسفندیار ولی خان کی ڈاکٹروں کے خلاف پولیس گردی کی مذمت

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ڈاکٹروں پر پولیس کے وھشیانہ تشدد، لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جائز مطالبات کیلئے احتجاج کرنا ہر شہری کا بنیادی حق ہے جسے زور و جبر سے دبایا نہیں...