سلیکٹڈ وزیراعظم ملک کیلئے سیکورٹی رسک ہے،نئے انتخابات کرائے جائیں، حاجی غلام احمد بلور

سلیکٹڈ وزیراعظم ملک کیلئے سیکورٹی رسک ہے،نئے انتخابات کرائے جائیں، حاجی غلام احمد بلور

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران نیازی نے القاعدہ کو ٹریننگ بارے بیان دے کر اے این کے مؤقف کی تائید کی ہے،تاہم نا اہل وزیر اعظم ملک کیلئے خطرہ بن چکا ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ القاعدہ کو ٹریننگ...
مسیحاؤں پر تشدد کرنا جمہوری دور کی روایات نہیں ہو سکتیں،ثمر بلور

مسیحاؤں پر تشدد کرنا جمہوری دور کی روایات نہیں ہو سکتیں،ثمر بلور

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور نے پشاور میں ڈاکٹر برادری پر پولیس کے وحشیانہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت معاملات کی سنگینی کا احساس کرنے سے عاری ہے اور تمام مسائل کو ظلم و جبر کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کر رہی...
کوہ دامان ڈگری کالج افتتاح تنازعہ، اے این پی نے کوہاٹ روڈ بند کر دیا۔

کوہ دامان ڈگری کالج افتتاح تنازعہ، اے این پی نے کوہاٹ روڈ بند کر دیا۔

عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی خوشدل خان ایڈووکیت اور صلاح الدین کی قیادت میں ہزاروں کارکنوں نے کوہاٹ رود کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا، کوہ دامان ڈگری کالج کا چوری چھپے خفیہ راستے سے حکومت کے ہاتھوں افتتاح کے خلاف نعرے بازی کی گئی،واقعات کے مطابق اے این پی...
اسلامی ممالک کا بھارت کی طرف جھکاؤ ناکام خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے، امیر حیدر خان ہوتی

اسلامی ممالک کا بھارت کی طرف جھکاؤ ناکام خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے، امیر حیدر خان ہوتی

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر اسلامی ممالک کا بھارت کی طرف جھکاؤ پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے، سلیکٹڈ وزیر اعظم نے دنیا بھر میں بھکاری بن کر ملک کا تشخص داؤ پر لگا دیا ہے، ان خیالات کا...
نا اہل حکمران تشددکی بجائے معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنے کو ترجیح دیں،میاں افتخار حسین

نا اہل حکمران تشددکی بجائے معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنے کو ترجیح دیں،میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے پشاور میں ڈاکٹر برادری کے احتجاج پر پولیس کے لاٹھی چارج،تشدد اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے مطالبات کیلئے احتجاج کرنے والوں پر تشدد کر کے ثابت کر دیا ہے کہ ملک میں سول مارشل لاء نافذ...