مرحوم امیرزادہ خان اور اس کے خاندان کی جدوجہد اور قربانیاں تاریخی ہیں،ایمل ولی خان

مرحوم امیرزادہ خان اور اس کے خاندان کی جدوجہد اور قربانیاں تاریخی ہیں،ایمل ولی خان

پشاور(جنرل رپورٹر) اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان خدائی خدمتگار خاندان کے ڈاکٹر شوکت امیرزادہ کی رہائشگاہ واقع حیات آباد میں ان سے ملاقات کی۔ صوبائی صدر کے ہمراہ صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک، سیکرٹری مالیات مختیار خان یوسفزئی، ثاقب اللہ چمکنی اور اخترعلی...
نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کیلئے پانچ رکنی الیکشن کمیشن تشکیل دے دیا گیا

نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کیلئے پانچ رکنی الیکشن کمیشن تشکیل دے دیا گیا

پشاور(پ ر) نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کے صوبائی کونسل کا اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر گلزار خان منعقد ہوا،جسمیں مرکزی چئیرمین فخر الدین اور اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔اجلاس میں دیگر تنظیمی امور کے ساتھ ساتھ نئے انتخابات اور ممبر سازی...
پارٹی پر تنقید کارکنان کا حق ہے لیکن تنقید کہاں کرنی ہے اُس کا اپنا فورم ہوتا ہے

پارٹی پر تنقید کارکنان کا حق ہے لیکن تنقید کہاں کرنی ہے اُس کا اپنا فورم ہوتا ہے

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ پارٹی پر تنقید کارکنان کا حق ہے لیکن تنقید کہاں کرنی ہے اُس کا اپنا فورم ہوتا ہے،کیا تنقید کا فورم سوشل میڈیا ہے؟باچا خان مرکز پشاور میں این وائی او کے صوبائی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے...
ہمارا ایک عہدادار،ایم این اے،ایم پی اے یا وزیر کرپشن کے الزام میں نہیں پکڑا گیا

ہمارا ایک عہدادار،ایم این اے،ایم پی اے یا وزیر کرپشن کے الزام میں نہیں پکڑا گیا

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی کی سب سے بڑی گناہ پختونوں کے حقوق کیلئے اُٹھ کھڑا ہونا ہے،اے این پی کے دور حکومت میں طرح طرح کے الزامات لگائے گئے لیکن پچھلے چھ سالوں سے ہمارا ایک عہدادار،ایم این اے،ایم پی اے یا وزیر کرپشن...