اے این پی صوبے کے تاجر برادری کے ساتھ کھڑی رہے گی،میاں افتخار حسین

اے این پی صوبے کے تاجر برادری کے ساتھ کھڑی رہے گی،میاں افتخار حسین

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ صوبے کے سب سے بڑے اور مرکزی صدر بازار میں مشہورتختوں مسجد والی روڈ کو ون وے کرنے سے نہ صرف سارے صوبے کی معاشی سرگرمیاں متاثر ہو جائیں گی بلکہ بی آر ٹی اور دہشت گردی کی وجہ سے مفلوک الحال...
آج کا نوجوان عمران خان کے جھوٹے پروپیگنڈوں میں آنے کے بعد پھرسے سیاسی عمل میں متحرک ہوگیا ہے

آج کا نوجوان عمران خان کے جھوٹے پروپیگنڈوں میں آنے کے بعد پھرسے سیاسی عمل میں متحرک ہوگیا ہے

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کامیاب یوتھ کنونشن پر این وائی او خیبر پختونخوا کے تنظیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب ورکرز کنونشن کے انعقاد سے ثابت ہوچکا ہے کہ آج کا نوجوان عمران خان کے جھوٹے پروپیگنڈوں میں آنے کے بعد دوبارہ سے...
تحصیل طوطالئی اپ گریڈیشن ،اے این پی کی جانب سے توجہ دلاو نوٹس جمع

تحصیل طوطالئی اپ گریڈیشن ،اے این پی کی جانب سے توجہ دلاو نوٹس جمع

پشاور(پ ر)تحصیل ہسپتال خدوخیل میں کیٹگری ڈی ہسپتال کے قیام کے حوالے سے توجہ دلاو نوٹس خیبر پختونخوا اسمبلی میں اے این پی کے پالرلیمانی لیڈر سردار حسین بابک کی جانب سے جمع کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحصیل خدوخیل پانچ یونین کونسلز پر مشتمل ہے لیکن بدقسمتی سے اس دور...
سینئر رہنماء اے این پی عبد الطیف آفریدی کی بنیادری رکنیت ختم کردی گئی

سینئر رہنماء اے این پی عبد الطیف آفریدی کی بنیادری رکنیت ختم کردی گئی

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پارٹی کے سینئر رہنما عبد الطیف آفریدی کو جاری کیے گئے شوکاز کا جواب نہ دینے کی پاداش میں اُن کی بنیادی رکنیت ختم کردی ہے،یاد رہے کہ صوبائی صدر ایمل ولی خان نے 23اگست 2019 کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی رہنماء...
اے این پی کی جانب سے سینیٹر ستارہ آیاز کو شوکاز نوٹس جاری

اے این پی کی جانب سے سینیٹر ستارہ آیاز کو شوکاز نوٹس جاری

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی جانب سے پارٹی میں گروپ بندی کے فروغ اور پارٹی کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے پاداش میں سینیٹر ستارہ آیاز کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے،جاری شدہ شوکاز نوٹس میں سینیٹر ستارہ آیاز سے کہا گیا ہے کہ آپ پارٹی...