پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والوں کا مستقبل پارلیمنٹ میں دکھائی نہیں دے رہا ، امیر حیدر خان ہوتی

پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والوں کا مستقبل پارلیمنٹ میں دکھائی نہیں دے رہا ، امیر حیدر خان ہوتی پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والے آئندہ الیکشن میں بھی عوام کے ہاتھوں رسوا ہوں گے اور کپتان کا وزیر...