نقیب اللہ شہید کا مارائے عدالت قتل پختونوں کے خلاف سازش ہے، میاں افتخار حسین

نقیب اللہ شہید کا مارائے عدالت قتل پختونوں کے خلاف سازش ہے، میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ باچا خان بابا جیسی عظیم ہستی نے اپنی زندگی مخلوق خدا کی خدمت کیلئے وقف کئے رکھی ، انہوں نے دنیا بھر میں...