انتظامات آخری مراحل میں ہیں،28جنوری کو پشاور کی تاریخ کا عظیم الشان جلسہ عام منعقد کیا جائے گا

انتظامات آخری مراحل میں ہیں،28جنوری کو پشاور کی تاریخ کا عظیم الشان جلسہ عام منعقد کیا جائے گا، سردار حسین بابک پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور باچا خان ، ولی خان کی برسی کیلئے انتظامی کمیٹی کے چیئرمین سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ جلسہ...