آسما کے قاتلوں کو فرار کرانے کیلئے گرفتاری میں لیت و لعل سے کام لیا جا رہا ہے

آسما کے قاتلوں کو فرار کرانے کیلئے گرفتاری میں لیت و لعل سے کام لیا جا رہا ہے، میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے متنبہ کیا ہے کہ مردان میں آسماء کے ساتھ درندگی کرنے والے مجرم کو گرفتار نہ کیا گیا تو ہم میدان میں...

میرے خلاف کوئی بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو سزا کے لیے تیار ہوں،اسفندیار ولی خان

 ریاض سعودی عرب میں باچا خان اور ولی خان کی برسی تقریب سے خطاب پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ فاٹا کو آئندہ الیکشن سے قبل صوبے میں ضم کر کے 2018کے انتخابات میں صوبائی اسمبلی میں نمائندگی دی جائے، قبائل کو صوبے میں ضم...

اسفندیار ولی خان کا نامور کام نگار منو بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسفندیار ولی خان کا نامور کام نگار منو بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت مرحوم کی وفات سے ادب اور صحافت کا ایک درخشندہ باب بند ہو گیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے ملک کے نامور کالم نگار ، صحافی اور دانشور منو بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار...

بچیوں کے ساتھ درندگی کے واقعات پر حکمرانوں کا اقتدار میں رہنے کا جواز نہیں بنتا، میاں افتخار حسین

بچیوں کے ساتھ درندگی کے واقعات پر حکمرانوں کا اقتدار میں رہنے کا جواز نہیں بنتا، میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے پبی خوشمقام میں معصوم بچی کے ساتھ ہونے والے انسانیت سوز واقعے پر غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے...