پرویز خٹک کا لب و لہجہ وزیر اعلیٰ کے عہدے کے شایان شان نہیں ، میاں افتخار حسین

پرویز خٹک کا لب و لہجہ وزیر اعلیٰ کے عہدے کے شایان شان نہیں ، میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ صوبے میں گند پھیلانے والے در حقیقت وزیر اعلیٰ خود ہیں ، اے این پی پر گند پھیلانے کا الزام لگانے والے خود...