حکمرانوں کے بہتان تراشی کا سلسلہ بہت پرانا ہے،کارکن ان کے نازیبا انداز بیان پر کوئی توجہ نہ دیں

حکمرانوں کے بہتان تراشی کا سلسلہ بہت پرانا ہے،کارکن ان کے نازیبا انداز بیان پر کوئی توجہ نہ دیں، سردار حسین بابک پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک کہا ہے کہ 2018ء اے این پی کے الیکشن کا سال ہے، 2013ء میں ایک منظم سازش اور کوشش کے...