بلین سونامی ٹری کرپشن ،تحقیقات کیلئے قائم خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں بلین ٹری سونامی میں کرپشن اور گھپلوں سے متعلق سوال پر تشکیل دی گئی خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے شرکت کی، اے این پی کے...

بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات پر متعلقہ محکمے ارکان اسمبلی کو بریفنگ دیں ،شگفتہ ملک

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک نے کہا ہے کہ صوبے میں بدامنی میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے جبکہ بچیوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات تشویشناک حد تک بڑھ چکے ہیں، صوبائی اسمبلی میں امن و امان کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا...

تحریک انصاف کی حکومت میں عوام کے ساتھ نا انصافی معمول بن چکی ہے،شگفتہ ملک

پشاور( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت میں عوام کے ساتھ نا انصافی معمول بن چکی ہے اورعوام پر سرکاری افسران کے دروازے بند کر دیئے گئے ہیں، صوبائی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام اپنے مسائل کے...