قبائلی اضلاع کو موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی عدم فراہمی پر اے این پی نے قرارداد جمع کرا دی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے قبائلی اضلاع کو موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی غیر ضروری تاخیر پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ہے جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ دہشت گردی سے متاثرہ قبائلی اضلاع میں بنیادی ضروریات کے ساتھ ساتھ جدید دور کے رابطوں...

حکمرانوں نے این ایف سی ایوارڈ کے نام پر قبائلی عوام کو دھوکہ دیا ،سردار حسین بابک

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ حکمران قبائلی عوام کو مسلسل دھوکہ دیتے آئے ہیں اور آج بھی جھوٹے وعدوں کے ذریعے غیور قبائلیوں کو ورغلانے کیلئے نام نہاد وزراءمیدان میں ہیں، جس اے این پی قبائلی اضلاع انتخابات کیلئے تیار...

قبائلی اضلاع انتخابات میں عوامی مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیں گے،سردار حسین بابک

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ قبائلی انضمام کیلئے کی جانے والی اے این پی کی کوششیں قابل ستائش ہیں اور قبائلی اضلاع کے انتخابات میں 25جولائی کی تاریخ نہیں دہرانے دیں گے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے قبائلی انتخابات...

بلین ٹری سونامی کرپشن کا سیلاب ہے، پائی پائی کا حساب لیں گے ، سردار حسین بابک

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ بلین سونامی ٹری در حقیقت کرپشن کا سیلاب ہے ،حکومت تحقیقات سے راہ فرار اختیار کرنے کیلئے حیلے بہانے تراش رہی ہے، باچا خان مرکز پشاور میں مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...

درمائی بونیر میں ثقافتی میلہ ضلعی حکومت اور انتظامیہ کا کارنامہ ہے،سردار حسین بابک

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ درمائی بونیر میں ثقافتی میلہ ضلعی حکومت کا کارنامہ ہے،کامیاب ثقافتی میلے پر ضلعی حکومت،ضلع کونسل اور ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔بونیر درمائی ثقافتی میلے کے...