Apr 17, 2019 | 2019, April
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے مالی اور جانی نقصان پر شدید تشویش اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔اپنے ایک بیان میں...