اسفندیار ولی خان کی وزیرستان میں مظاہرین پر فائرنگ اور گرفتاریوں کی مذمت

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے وزیرستان میں دھرنا دینے والے مظاہرین پر فائرنگ اور تشدد کی مذمت کرتے ہوئے گرفتار افراد کی رہائی و زخمیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے اندر برداشت...