ملک گروی رکھ کر خود دار قوم کی عزت نیلام کی جا رہی ہے، ایمل ولی خان

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ200ارب ڈالر بیرونی دنیا کے منہ پر مارنے والوں نے پورا ملک آئی ایم ایف کی جھولی میں ڈال دیا، کٹھ پتلی وزیراعطم قوم کو جواب دیں ملک کس مول گروی رکھا گیا ہے،اپنے ایک بیان میں ایمل ولی خان نے کہا کہ...