پختون ایس ایف کے زیر اہتمام باچا خان اور ولی خان کی برسی کل منائی جائے گی

ختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام باچا خان اور ولی خان کی برسی کل بروز بدھ دن 11 بجے زرعی یونیورسٹی جی ایم خٹک سپورٹس کمپلیکس میں منعقد کی جا رہی ہے ، تقریب میں باچا خان اور ولی خان کی سیاسی ، سماجی و تاریخی خدمات پر روشنی ڈالی جائے گی ، اس موقع پر اے این پی کے مرکزی...