حیات آباد واقعہ کالعدم تنظیموں کو حکومتی سپورٹ کا نتیجہ ہے، ایمل ولی خان

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردی ختم نہیں ہوئی دہشت گردوں کی نرسری کو 57کروڑ روپے دے کر عارضی طور پر خاموش کیا گیا تھا اور حیات آباد کا واقعہ اس بات کا واضح ثبوت ہے،اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے واقعے میں اہلکار...