مڈٹرم انتخابات کا بیان درحقیقت بیساکھیوں کے بغیر حکومت پر قبضہ ہے

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ قبل ازوقت انتخابات بارے بیان سوچھی سمجھی سازش کے تحت جاری کیا گیا ہے تاکہ سلیکٹڈ وزیر اعظم کو من پسند اکثریت دلوا کر قوم پر مسلط کیا جا سکے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ...