کابینہ ردوبدل نے ثابت کردیا، حکومت چلانا کپتان کے بس کی بات نہیں،میاں افتخارحسین

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ صرف نو مہینوں میں کابینہ کے ردوبدل نے ثابت کردیا کہ حکومت چلانا کپتان کے بس میں نہیں۔ا پنی ٹیم کی ہر جگہ تعریف کرنے والے کپتان نے اپنے ہی ساتھیوں بارے یوٹرن لیکر انہیں نااہل ثابت کردیا۔...

صوبوں کو خودمختاری دیئے بغیر ملک کی بقا نا ممکن ہے، میاں افتخار حسین

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم ملک کی بقا کی ضامن ہے اور صوبائی خودمختاری نہ ہونے کی وجہ سے پہلے ہے ملک کے دو حصے ہو چکے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ بار روم میں نو منتخب کابینہ کو مبارکباد...

سی پیک کا مغربی روٹ متاثرہ خطے کی ترقی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، میاں افتخار حسین

  پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سی پیک کا مغربی روٹ پسماندہ اور دہشت گردی سے متاثرہ خطے کی ترقی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، چینی سفیر نے اسفندیار ولی خان کی قیادت میں اے این پی کے وفد کو بارہا یہ یقین...

ایک بی آر ٹی کی وجہ سے صوبائی حکومت کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آچکا ہے، میاں افتخارحسین

  پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا چیف ایگزیکٹیو اور وزیر ٹرانسپورٹ کے حیثیت سے بی آر ٹی کا ذمہ دار ہے،اب اگر وزیر اعلیٰ افتتاح کے موڈ میں نہیں ہے تو حکومتی ترجمان کس بنیاد اور حیثیت سے...

میاں راشد شہید کے قاتل کی ممکنہ رہائی اداروں کے کردار پر سوالیہ نشان ہے، میاں افتخار حسین

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کو تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے دہشت گردی کے خاتمے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوشہرہ میں پارٹی کی ضلعی کابینہ کی تقریب حلف...