Mar 25, 2019 | 2019, March
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی الیکشن کمیشن نے مرکز اور چاروں صوبوں سمیت سرائیکی یونٹ میں تنظیمی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ، اس امر کا اعلان پارٹی کے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے پشاور کے مقامی ہوٹل میں مرکزی الیکشن کمیشن کے...