قبائلی اضلاع کو موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی عدم فراہمی پر اے این پی نے قرارداد جمع کرا دی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے قبائلی اضلاع کو موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی غیر ضروری تاخیر پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ہے جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ دہشت گردی سے متاثرہ قبائلی اضلاع میں بنیادی ضروریات کے ساتھ ساتھ جدید دور کے رابطوں...