موجودہ حکومت عوامی حکومت نہیں بلکہ انتخابات ایک منظم پروگرام کے تحت کرائے گئے۔

بنوں ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر و سابق سینیٹر حاجی باز محمد خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی حکومت نہیں بلکہ حالیہ انتخابات ایک منظم پروگرام کے تحت کرائے گئے اور مخصوص شخص اور جماعت کو حکومت حوالے کر دی گئی ،آڈیٹوریم ہال میں منعقدہ ممبر...