Mar 28, 2019 | 2019, March
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سی پیک کا مغربی روٹ پسماندہ اور دہشت گردی سے متاثرہ خطے کی ترقی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، چینی سفیر نے اسفندیار ولی خان کی قیادت میں اے این پی کے وفد کو بارہا یہ یقین...