Mar 23, 2019 | 2019, March
پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا چیف ایگزیکٹیو اور وزیر ٹرانسپورٹ کے حیثیت سے بی آر ٹی کا ذمہ دار ہے،اب اگر وزیر اعلیٰ افتتاح کے موڈ میں نہیں ہے تو حکومتی ترجمان کس بنیاد اور حیثیت سے...