Apr 28, 2019 | 2019, April
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ بلین سونامی ٹری در حقیقت کرپشن کا سیلاب ہے ،حکومت تحقیقات سے راہ فرار اختیار کرنے کیلئے حیلے بہانے تراش رہی ہے، باچا خان مرکز پشاور میں مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...