حکمرانوں نے این ایف سی ایوارڈ کے نام پر قبائلی عوام کو دھوکہ دیا ،سردار حسین بابک

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ حکمران قبائلی عوام کو مسلسل دھوکہ دیتے آئے ہیں اور آج بھی جھوٹے وعدوں کے ذریعے غیور قبائلیوں کو ورغلانے کیلئے نام نہاد وزراءمیدان میں ہیں، جس اے این پی قبائلی اضلاع انتخابات کیلئے تیار...