موجودہ حکمران اٹھارویں ترمیم کو چھیڑنے کے مخصوص ایجنڈے کیلئے اقتدار میں لائے گئے ہیں، اسفندیارولی خان

  پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کی حالت زار پر رحم کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ واپس لے ، ولی باغ چارسدہ میں مختلف پارٹی وفود...