شاہ حسین شنواری اے این پی ضلع خیبر کے صدر صدیق چراغ جنرل سیکرٹری منتخب

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی ضلع خیبر کی کابینہ تشکیل دے دی گئی ،شاہ حسین شنواری صدر اور صدیق چراغ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے،اس سلسلے میں صوبائی الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی ضلع خیبر کا انتخابی اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلعی الیکشن کمیٹی کے ممبران ، کونسل ارکان اور مشران...