Apr 3, 2019 | 2019, April
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے قبائلی اضلاع میں آئندہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تیاری اور رابطوں کے حوالے سے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے ، کمیٹی سلیم خان ایڈوکیٹ،میاں سید لائق باچہ،شیخ جہانزادہ،شاہ حسین شنواری اور شیر اللہ...