عوامی نیشنل پارٹی کی لکی مروت میں دہشت گردی واقعے کی مذمت

  پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی اور جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے لکی مروت میں ایجوکیشن مانیٹرنگ ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے میں خاتون افسر سمیت دو افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے،...