اے این پی بلوچستان انتخابات، اصغرخان اچکزئی صدر، مہابت کاکا جنرل سیکرٹری منتخب

پشاور (پ۔ر) عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے انتخابات مکمل ہو گئے ، اصغرخان اچکزئی آئندہ چار سال کیلئے اے این پی بلوچستان کے صدر اورمہابت کاکا جنرل سیکرٹری منتخب کر لئے گئے ، اس سلسلے میں اے این پی بلوچستان کی صوبائی کونسل کا انتخابی اجلاس زیر نگرانی مرکزی الیکشن کمیشن...