Apr 12, 2019 | 2019, April
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صوبائی صدر اور ممبر قومی اسمبلی امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ قوم پر زبردستی مسلط کئے جانے والوں سے خیر کی توقع رکھنا عبث ہے ، مہنگائی کے طوفان سے عوام پر عرصہ حیات تنگ کر نے والے حکمران منظر عام سے غائب ہیں۔ان خیالات کا اظہار...