الیکشن کمیشن کا جواب مایوس کن ہے،اپنا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیں گے،ایمل ولی خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اپنے خط کے موصول ہونے والے جواب پر انتہائی نا پسندیدگی اور عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے این پی کا مؤقف اس حوالے سے واضح ہے کہ قبائلی اضلاع کے انتخابات میں سیکورٹی فورسز...

چھبیسویں (26 ویں) آئینی ترمیم قبائلی اضلاع کے عوام کیلئے نوید مسرت ہے،ایمل ولی خان

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم قبائلی اضلاع کے عوام کیلئے نوید مسرت ہے اور تمام سیاسی جماعتیں بل کی منظوری پر مبارکباد کی مستحق ہیں،اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اے این پی کا روز اول سے یہ مطالبہ رہا ہے کہ...

قبائلی انتخابی نشستوں میں اضافہ اے این پی کا بنیادی مطالبہ ہے،ایمل ولی خان

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین و صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے والے بل کو بلاتاخیر پاس کرانا چاہئے تاکہ الیکشن میں تاخیر نہ ہو سکے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے باچا خان مرکز میں...

تبدیلی کے خواب مہنگائی کے عذاب میں تبدل ہوگئے ہیں،ایمل ولی خان

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ماہ صیام میں مہنگائی کے طوفان پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کا یہ جن حکومت کیلئے الٹی گنتی کا سبب بن جائے گا،اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک کو مدینہ جیسی ریاست بنانے کیلئے آنے...

ملک گروی رکھ کر خود دار قوم کی عزت نیلام کی جا رہی ہے، ایمل ولی خان

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ200ارب ڈالر بیرونی دنیا کے منہ پر مارنے والوں نے پورا ملک آئی ایم ایف کی جھولی میں ڈال دیا، کٹھ پتلی وزیراعطم قوم کو جواب دیں ملک کس مول گروی رکھا گیا ہے،اپنے ایک بیان میں ایمل ولی خان نے کہا کہ...