اے این پی نے مستحکم ملک کی خاطر کبھی کسی غیر جمہوری قوت کا ساتھ نہیں دیا، اسفندیار ولی خان

پشاور (پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی جمہوریت کی بالادستی پر یقین رکھنے والی جماعت ہے اور مستحکم ملک و جمہوری استحکام کیلئے کبھی کسی غیر جمہوری قوت کا ساتھ نہیں دیا،12مئی 2007ء کوکراچی سانحے کے حوالے سے اے این پی سیکرٹریٹ سے...