وانا میں خواتین اور بچیوں سمیت14سو افراد معذور ہو چکے ہیں، سردار حسین بابک

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع خصوصاً وزیرستان گو نا گوں مسائل کا شکار ہے،جبکہ سرکاری تعلیمی ادارے ویران پڑے ہیں ،اپنے دورہ شمالی و جنوبی وزیرستان سے واپسی پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...