گومل زام ڈیم کی رائلٹی جنوبی وزیرستان کے عوام کا قانونی حق ہے،سردار حسین بابک

  پشاور ( پ ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سرداحسین بابک نے کہا ہے کہ گومل زام ڈیم کی رائلٹی جنوبی وزیرستان کے عوام کا قانونی حق ہے اور حکومت کورائلٹی دینے میں کسی قسم کی تاخیری حربوں سے گریز کرنا چاہئے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے...