اٹھارویں ترمیم کی حفاظت کریں گے ،پنجاب کو پاکستان تصور کرنے کی پالیسی تباہ کن ہے،اسفندیار ولی خان

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کی حفاظت کرنا جانتے ہیں اور اگر اسے چھیڑنے کی کوشش کی گئی تو سب سے پہلے میدان میں ہونگے، پنجاب کو پاکستان تصور کرنے والا کپتان 50لاکھ بنانے سے قبل وزیرستان میں تباہ ہونے والی...