پریس ریلیز

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما، پشتوزبان کے انقلابی شاعر، مصنف،
دانشور، صحافی،  تجزیہ نگار اور بین الاقوامی سیاستدان محترم اجمل خٹک مرحوم
کی پہلی برسی 14 فروری 2011ءبروز پیر بوقت دوپہر 01:00 بجے بمقام باچا خان مرکز
پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی صوبہ خیبر پختون خوا کے زیر سایہ شان و شوکت سے منائی
جائے گی۔
برسی کی تقریب سے اے این پی کے مرکزی و صوبائی قائدین، وفاقی و صوبائی وزراء خطاب
کریں گے اور محترم اجمل خٹک کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔

جاری کردہ

ارباب محمد طاہر خان خلیل
صوبائی ترجمان و سیکرٹری اطلاعات اے این پی
خیبر پختون خواٍ