Press Releases-2011 PR-Dec.13-1

PR-Dec.13-1

PR-Dec.13-1

پریس ریلیز

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکرٹری جنرل تاج الدین خان کے مطابق
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر افراسیاب خٹک نے ضلع دیر پائیں عشر و
زکوٰاة کمیٹی کے چیئرمین شیر خان کا استعفیٰ نا منظور کیا ہے اور اسے بدستور ضلعی
عشر و زکوٰاة کمیٹی کے چیئرمین شپ کے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

جاری کردہ

تاج الدین خان
صوبائی سیکرٹری جنرل اے این پی
خیبر پختون خوا

شیئر کریں