مورخہ 11 دسمبر 2009
پریس ریلیز

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ باچا خان مرکز کے مطابق اے این پی
کے رہنما فضل شکور خان ایم پی اے کے والد بزرگوار فضل غفور خان بقضائے الٰہی وفات
پا گئے ہیں۔ مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز جمعتہ المبارک سہ پہر 04:30 بجے چارسدہ
پڑانگ میں اُن کے رہائش گاہ پر ادا کی جائےگی۔

جاری کردہ

باچا خان مرکز پشاور
مرکزی سیکرٹریٹ عوامی نیشنل پارٹی