مورخہ21/10/2011
پشاور، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی الیکشن کمیشن کے آفس
انچارج محمد رسول خان نے پارٹی کے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین حاجی محمد عدیل کی
ہدایت پر اے این پی پختون خوا ¾بلوچستان ¾سندھ ¾پنجاب اور سرائیکی وحدتوں کے الیکشن
کمیشن کی چیئرمینوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے صوبوں کے
پارٹی فارم سازی کی تفصیلات اور تفصیلی رپورٹ مرکزی الیکشن کمیشن کو12نو مبر2011سے
پہلے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ باچا خان مرکز پشاور ارسال کرے تاکہ صوبوںکے الیکشن
شیڈول اور تاریخوں کا اعلان صوبوں کی مشاورت سے کیا جاسکے اور الیکشن کا یہ سلسلہ
20نومبر سے پہلے پہلے مکمل کرنا ہے ۔

جاری کردہ

محمد رسول خان
آفس انچارج مرکزی الیکشن کمیشن عوامی نیشنل پارٹی