پریس ریلیز

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر افراسیاب خٹک نے محمد عدنان
جلیل کو صوبائی ورکنگ کمیٹی کا رکن نامزد کر دیا ہے۔
اُنہوں نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ عدنان جلیل جیسے تعلیم یافتہ اور سیاسی کارکن
پارٹی کےلئے سرمایہ ثابت ہوں گے اور عملی میدان میں پختون قوم کو درپیش چیلنجوں کا
مقابلہ کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔

جاری کردہ

ارباب محمد طاہر خان خلیل
صوبائی ترجمان و سیکرٹری اطلاعات اے این پی
خیبر پختون خوا