Mar 22, 2021 | March 2021
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے صوبہ بھر میں پارٹی کی تنظیمی فعالیت، سیاسی سرگرمیوں کے فروغ اور پارٹی بیانیے کو گھر گھر پہنچانے کیلئے ڈویژنز کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ ملاکنڈ ڈویژن کیلئے تشکیل کردہ کمیٹی میں ثمرہارون بلور، خادم...
Mar 19, 2021 | March 2021
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئرنائب صدر امیرحیدر خان ہوتی نے افغانستان امن بارے ماسکو میں جاری مذاکراتی عمل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت اور دیگر فریقین کا بیٹھناامن کیلئے نیک شگون ہے، امن کے بغیر کوئی راستہ نہیں، خطے میں پائیدار امن...
Mar 18, 2021 | March 2021
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیرحیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ ملک میں صدارتی نظام کی بازگشت ہورہی ہے لیکن واضح کرنا چاہتے ہیں کہ یہ ملک پاکستان کو آئین کے تحت ہی چلایا جاسکتا ہے اور آئین میں صدارتی نظام کا کوئی ذکر...
Mar 12, 2021 | March 2021
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل و ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخابات میں اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے سے جمہوری اقدار کو پاؤں تلے روندا گیا، پی ڈی ایم اتحاد برقرار ہے اور رہے...
Mar 12, 2021 | March 2021
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی و چیئرمین کمیٹی برائے ضم اضلاع نثار مومند نے کہا ہے کہ وزیرستان میں دو قبیلے پچھلے ایک مہینے سے ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہیں، کئی گھروں کو مسمار اور نذر آتش کیا جاچکا ہے، دونوں فریقوں کی جانب سے کئی لوگ اس خونریزی...
Mar 12, 2021 | March 2021
پشاور(پ ر) پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور کیمپس تنظیم سازی کیلئے 22مارچ کا اعلان کردیا گیا۔ باچاخان مرکز پشاور میں صوبائی ایڈوائزر تیمورباز خان کی زیرصدارت اجلاس جمعہ کے روز منعقد ہوا جس میں صوبائی چیئرمین پی ایس ایف آرگنائزنگ و الیکشن کمیٹی جمشید وزیر، پشاور کیمپس کے...